بھارتی جابرانہ پالیسیاں کشمیریوں کی آزادی کی خواہش دبانے میں ناکام رہیں: حریت کانفرنس
حریت کانفرنس کے ترجمان نے حریت کانفرنس کے چیئرمین مسرت عالم بٹ، شبیر احمد شاہ اور محمد یاسین ملک سمیت غیر قانونی طور پر زیر حراست تمام حریت رہنماؤں اور کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ کیا۔