پنجاب کے وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان کل پنجاب اسمبلی میں آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کریں گے۔
بجٹ صوبائی کابینہ کی منظوری کے بعد اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔