گروپ سات کے رکن ممالک کا تین روزہ اجلاس آج فرانس میں شروع ہوگا۔
اجلاس کے ایجنڈے میں ایران اور یوکرین کی موجودہ صورتحال پر غور شامل ہے۔
توقع ہے کہ قطر اور متحدہ عرب امارات سمیت مختلف ممالک کے رہنما بھی اجلاس میں شرکت کریں گے۔