File Photo
شمالی غزہ میں جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے میں چار فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
طبی ذرائع کے مطابق گزشتہ سال گیارہ اکتوبر کو جنگ بندی کے بعد سے اب تک اسرائیلی حملوں میں ہونے والی اموات کی تعداد 986 جبکہ زخمیوں کی تعداد 3,138 ہو گئی ہے۔