Wednesday, 17 June 2026, 01:13:47 pm
 
پی آئی اے نے چین کے ساتھ فضائی رابطے بڑھانے کااعلان کردیا
June 13, 2026

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے ایئر چائنا اور شینزین ایئرلائنز کے ساتھ تذویراتی شراکت داری کے ذریعے چین کے ساتھ فضائی رابطے بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔

اے پی پی کے مطابق، چین کے25 شہروں سے مسافروں کو پی آئی اے کی بیجنگ-اسلام آبادفضائی پرواز کی بلارکاوٹ سہولت فراہم کی جائے گی۔