چوہدری فواد حسین کا واٹس اپ کے اپنی پرائویسی پالیسی میں تبدیلی میں تاخیر کے فیصلے کا خیرمقدم
انہوں نے کہاکہ فیس بک جیسی کمپنیوں کے سینکڑوں صارفین متاثر ہوں گے اور یہ بات انتہائی اہم ہے کہ سنجیدہ فیصلے کرتے وقت صارفین کی بڑی تعداد اوراعدادوشمار کے تحفظ سے متعلق ان کے مفادات کو یقینی بنایا جائے ۔