عالمی کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں آج کھیلے گئے میچوں میں سویڈن نے تیونس کو ایک کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دی۔ دوسرے میچ میں آئیوری کوسٹ نے ایکواڈور کو ایک گول سے ہرایا۔
ایکواڈور کی ٹیم کوئی گول نہ کر سکی۔ جاپان اور نیدرلینڈز کے درمیان میچ دو دو گول سے برابر رہا۔