ریڈیو پاکستان
Thursday, 08 June 2023, 02:31:36 am
ریڈیو پاکستان
Toggle navigation
صفحہ اول
قومی خبریں
پنجاب
سندھ
بلوچستان
خیبر پختونخوا
گلگت بلتستان
آزاد جموں کشمیر
کوروناوائرس
بین الاقوامی
کھیل
بزنس
ٹیکنالوجی
English
اہم خبریں
ترکیہ اور پاکستان کے مابین برادرانہ تاریخی تعلقات ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم کا بجٹ میں خیبرپختونخواکےضم اضلاع کیلئے خصوصی ترقیاتی منصوبے شامل کرنے کافیصلہ
رواں مالی سال کااقتصادی سروے جمعرات کو جاری کیاجائے گا
پاکستان نے ترسیلی لائنوں کیلئے استعمال ہونیوالی تار بنانے کی صلاحیت حاصل کر لی ہے، وزیرتوانائی
قوم کی مکمل حمایت سے دشمن قوتوں کو شکست دی جائیگی، آرمی چیف
حکومت معیشت کو استحکام اور ترقی کی راہ پرگامزن کرنے کیلئے بھرپورکوشش کر رہی ہے، وزیراطلاعات
چیئرمین سینیٹ کا پاکستان ، روس دوطرفہ تعلقات کے فروغ کی ضرورت پر زور
ترکمانستان، افغانستان، پاکستان، بھارت گیس پائپ لائن منصوبہ خطے کا انقلابی ایجنڈا ہے، مصدق ملک
ای سی سی کی ترقیاتی سکیموں کیلئے تقریباً 28ارب روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری
بین الاقوامی
سعود ی عرب اور امریکہ کا مشرق وسطی کی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ
اس عزم کا اعادہ سعودی ولی عہد ، وزیراعظم اور امریکی وزیرخارجہ کے درمیان ملاقات کے دوران کیا گیا۔
سعودی عرب میں ایران کا سفارتخانہ کا دوبارہ کھلنا خطے کیلئے خوش آئند ہے: اقوام متحدہ
ایران نے سات سال کے بعد سعودی عرب میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھولا ہے۔
یوکرین میں روس کے زیرقبضہ بڑاڈیم ٹوٹنے سے ہزاروں لوگ محفوظ مقام پرمنتقل
روس نے اس الزام کی تردید کی ہے اوریوکرین پرہی گولہ باری کاالزام عائدکیاہے۔
ایران نے سات برسوں سعودی عرب میں اپناسفارتخانہ دوبارہ کھو ل دیا
چین کی معاونت سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی بحالی پراتفاق کے تین ماہ بعد یہ سفارتخانہ کھولاگیاہے۔
سوڈان:یونیورسٹی کیمپس پر حملے میں عوامی جمہوریہ کانگو کے دس افراد ہلاک
کانگوکی حکومت نے کہاہے کہ یہ افرادخرطوم کی انٹرنیشنل یونیورسٹی آف افریقہ میں بمباری میں ہلاک ہوئے۔
امریکہ میں بیجنگ میں درجن سے زائد افراداور اداروں پر پابندی عائد کردی
یہ پابندیاں ایران کے بیلسٹک میزائل کی تیاری میں ان کی مدد کے الزامات پرعائدکی گئی ہیں۔
امریکا:سکھ برادری کا بھارتی قونصل خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
آپریشن بلیوسٹار کے دوران سکھوں کا امرتسر میں ان کے نہایت مقدس مقام گولڈن ٹیمپل میں قتل عام کیا گیا تھا۔
View More News