خواتین کے آئی سی سی ٹی ٹونٹی عالمی کپ میں کل برمنگھم میں پاکستان کا مقابلہ بھارت سے ہوگا۔
میچ شام ساڑھے چھ بجے شروع ہوگا۔