Tuesday, 16 June 2026, 12:22:59 am
 
کل سے ہفتے کے روز تک مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی
June 15, 2026

محکمہ موسمیات نے کل سے ہفتے کے روز تک ملک کے مختلف حصوں میں گردآلود ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات نے تمام متعلقہ حکام کو چوکس رہنے اور کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کے لیے ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا ہے۔