ریڈیو پاکستان
Thursday, 12 September 2024, 04:57:19 pm
ریڈیو پاکستان
Toggle navigation
صفحہ اول
قومی خبریں
پنجاب
سندھ
بلوچستان
خیبر پختونخوا
گلگت بلتستان
آزاد جموں کشمیر
بین الاقوامی
کھیل
بزنس
ٹیکنالوجی
English
اہم خبریں
عالمی بحری تنظیم کے سیکرٹری جنرل کی بحری تجارت کے فروغ کیلئے پاکستان کے ساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی
ارکان قومی اسمبلی کا حکومت کے عوامی بہبود کے اقدامات کی حمایت کا اعادہ
فوری انصاف کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے:وزیر قانون
منیر اکرم،جنرل اسمبلی کے نئے صدر کا جنرل اسمبلی کے اجلاس کے ایجنڈے پر تبادلہ خیال
میجر راجہ عزیز بھٹی شہید نشان حیدر کا آج انسٹھ واں یوم شہادت منایا جارہا ہے
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے171 رحیم یار خان میں ضمنی انتخاب جاری
کھیلوں کی سرگرمیوں کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے ، وزیراعظم
نائب وزیراعظم کا ماحولیاتی پائیداری کے حوالے سے پاکستان کے عزم کا اعادہ
وزیرخزانہ کا ادارہ جاتی اصلاحات پرمبنی معاشی ایجنڈے کیلئے عزم کا اعادہ
قومی
بنوں میں حملہ آوروں کی فائرنگ، انسداد پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار شہید
شہید ہونے والا پولیس اہلکارایک مہاجر کیمپ میں پولیو ٹیم کے ساتھ تعینات تھا۔
پنجاب حکومت کا پولیس اہلکاروں کو باڈی کیمروں سے لیس کرنے کے عمل کا آغاز
یہ اقدام وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کیا گیا ہے۔
بجلی چوری کے خلاف مہم جاری
تمام متعلقہ اداروں نے ملک سے بجلی چوری کے مکمل خاتمے کا بھرپور عزم کررکھا ہے۔
خیبرپختونخوا میں منشیات سے پاک پشاور منصوبے کا تیسرا مرحلہ جلد شروع کیا جائے گا
اس منصوبے کے لئے مجموعی طور پر بتیس کروڑ روپے مختص کئے گئے۔
بارہ ربیع الاول کے سلسلے میں مقابلہ نعت خوانی ریڈیو پاکستان اسلام آباد میں جاری
تقریب صبح دس بجے ریڈیو پاکستان کے قومی نشریاتی رابطے پر براہ راست نشر کی جائے گی۔
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ ترگرم اور خشک رہے گا
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جمو ں و کشمیر کے متعدد علاقوں میں موسم آبرآلود رہے گا ۔
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے171 رحیم یار خان میں ضمنی انتخاب جاری
رائے شماری کا عمل شام پانچ بجے تک جاری رہے گا۔
View More News