Friday, 22 January 2021, 10:56:28 am
ریڈیو پاکستان
Toggle navigation
صفحہ اول
قومی خبریں
پنجاب
سندھ
بلوچستان
خیبر پختونخوا
گلگت بلتستان
آزاد جموں کشمیر
کوروناوائرس
بین الاقوامی
کھیل
بزنس
ٹیکنالوجی
بجٹ 2021-2020
کرتار پور راہداری
English
اہم خبریں
وزیراعظم کی ترجیحی بنیادوں پر برآمدات بڑھانے کیلئے اقدامات کی ہدایت
پاکستان کو حقیقی اسلامی فلاحی مملکت بنانے میں علماء کرام کا مرکزی کردار ہے،وزیراعظم
اقتصادی اشاریے نمایاں بہتری ظاہر،برآمدی شعبہ ترقی کی جانب گامزن ہے ،وزیرمنصوبہ بندی
براڈ شیٹ معاملہ،کمیٹی45دن میں اپنا کام مکمل کرے گی،وزیر اطلاعات
فارن فنڈنگ کیس، فیصلہ بغیر کسی خوف اور دباؤکے میرٹ پر کیا جائیگا،الیکشن کمیشن
پی ڈی ایم عام لوگوں کو اپنے بیانئیے سے متاثر کرنے میں ناکام ہوگئی،وزیر مواصلات
بھارتی حکومت کا پاکستان کیخلاف شرانگیز پروپیگنڈاعالمی سطح پر بے نقاب ہوگیا،دفترخارجہ
وزیر خارجہ کا کورونا ویکسین تک باآسانی اور مساوی رسائی یقینی بنانے پر زور
چین جذبہ خیرسگالی کےطور پرکورونا ویکسین کی 5لاکھ خوراکیں فراہم کرے گا،وزیرخارجہ
بزنس
پاکستان دنیا کی سب سے بڑی ای کامرس منڈیوں میں شامل ہے،مشیر تجارت
عبدالرزاق داؤد کا ٹویٹ۔
وزیراعظم کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی اضافے کی منظوری
پٹرول3روپے 20پیسے، ہائی سپیڈ ڈیزل 2 روپے95 پیسے' مٹی کا تیل3 روپے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 4روپے 42پیسے فی لٹر کا اضافہ۔
موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ کے شعبے کی درجہ بندی میں بہتری پر اسے مستحکم قرار دے دیا
موڈیز کی انوسٹرز سروس کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اصلاحات کے جاری عمل اور موثر پالیسی کے نفاذ کے باعث حکومتی مالیاتی اشاریے مستحکم ہیں۔
بڑے درجے کے پیداواری شعبے کی شرح نمومیں گزشتہ سال نمایاں اضافہ ہوا :وزیرخزانہ
یہ ملک میں صنعتی شعبے کی حوصلہ افزائی اورروزگارکے نئے مواقع پیدا کرنے کے بارے میں تحریک انصاف کی حکومت کی کوششوں کاواضح ثبوت ہے۔
پی ایس ڈی پی کےتحت مختلف ترقیاتی منصوبوں کیلئے319ارب روپےکااجرا
تازہ ترین اعدادوشمارکےمطابق جاری فنڈز میں دوسوسات ارب روپے سے زائدوفاقی وزارتوں کے لئےمختص کئے گئے ہیں۔
ایف بی آرکل سےسمگل شدہ پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت کے خلاف کارروائی شروع کرےگا
چیئرمین ایف بی آرنے تمام فیلڈ افسروں اور عملے کو سمگل شدہ پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت روکنے کیلئے موثر کارروائی کی ہدایت کی ہے ۔
رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں برطانیہ کو پاکستانی برآمدات کا حجم ایک ارب ڈالر سے زائد ہوگیا ہے،مشیر تجارت
رزاق داؤد نے برآمد کنندگان کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ زیادہ سے زیادہ برآمدات کیلئے کوششیں کی جائیں۔
View More News