File Photo
خواتین کے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ میں آج برمنگھم میں پاکستان کا مقابلہ بھارت سے ہوگا۔
میچ شام ساڑھے چھ بجے شروع ہوگا۔
ادھر، رات مانچسٹر میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو پینسٹھ رنز سے جبکہ ساؤتھ ایمپٹن میں ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کو سات وکٹوں سے ہرا دیا۔