کل جماعتی حریت کانفرنس کی اقوام متحدہ سے کشمیری سیاسی قیدیوں کی رہائی کیلئے بھارت پر دباؤ ڈالنے کی اپیل
ایک بیان میں حریت کانفرنس نے کہا کہ بھارت اور مقبوضہ علاقے کی جیلوں میں غیر انسانی حالات میں بند رہنماؤں اور کارکنوں سمیت کشمیری قیدیوں کو رہا کیا جائے۔