Monday, 15 June 2026, 03:44:25 pm
 
سینیٹ کا اجلاس آج پھر شروع ہوگا
June 15, 2026

File Photo

سینیٹ کا اجلاس آج دوپہر ساڑھے بارہ بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں پھر شروع ہوگا۔

ایوان میں مالیاتی بل 2026 کے حوالے سے قومی اسمبلی کو سفارشات پیش کی جائیں گی۔