ریڈیو پاکستان
Saturday, 24 October 2026, 06:46:22 am
ریڈیو پاکستان
Toggle navigation
صفحہ اول
قومی خبریں
پنجاب
سندھ
بلوچستان
خیبر پختونخوا
گلگت بلتستان
بین الاقوامی
کھیل
بزنس
ٹیکنالوجی
ورثہ
English
اہم خبریں
وزیراعظم نے 2027 کیلئے گندم کی مجوزہ قیمت 4,500 روپے فی من مقرر کر دی
وزیراعظم کا آزاد کشمیر میں ترقیاتی عمل تیز کرنے کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی
صدرِ مملکت کا پاکستان اور جرمنی کے درمیان اقتصادی و دفاعی تعاون بڑھانے پر زور
پاکستان اور سعودی عرب کا تزویراتی شراکت داری مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ
پاکستان اور ترکیہ کا دیرینہ دوستانہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ
قائم مقام صدر کا سعودی عرب کے ساتھ دیرینہ برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر زور
ملک کے مینوفیکچرنگ کے شعبے کی کارکردگی بڑھانے پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے، وزیراعظم
وزیراعظم کی منہ کھُر کی بیماری کے خاتمے کے لیے جامع لائحۂ عمل تیار کرنے کی ہدایت
پاکستان نے جموں و کشمیر سے متعلق بھارتی وزارتِ خارجہ کے بیانات مسترد کر دیے
خیبر پختونخوا
سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن ، 27 خارجی ہلاک
اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد
گورنر خیبر پختونخوا نے تحفظ امن عامہ آرڈیننس کے اختیارات ڈپٹی کمشنرز کو سونپ دیے
اس اقدام کا مقصد ضلع کی سطح پر مؤثر احتیاطی اقدام کو یقینی بنانا ہے
خیبر پختونخوا کی ترقی کے لیے قدرتی وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، گورنر
تجاوزات مافیا کی سہولت کاری میں ملوث عہدیداروں کے خلاف کارروائی کا اعلان
خیبر پختونخوا کے12اضلاع کیلئےعلاقائی نمائندہ اورترقیاتی کونسل کے قیام کی منظوری
نمائندوں کا انتخاب اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کی معاونت سے منعقدہ جرگوں کی مشاورت سے کیا گیا۔
پشاور میں نجی سکول کی چھت گرنے سے 34 بچے جاں بحق
گورنر نے متعلقہ حکام سے واقعے کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔
خیبر پختونخوا کے شہریوں نے صوبے میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری کو یومِ نجات قرار دے دیا
شہریوں نے الزام عائد کیا کہ صوبے پر گزشتہ ایک دہائی سے زائد عرصے سے ایک قبضہ گروپ قابض تھا اور وہاں بدعنوانی عروج پر تھی۔
ڈیرہ اسماعیل خان اور بنوں میں بھی ایمرجنسی کے نفاذ پر شہریوں کا جشن، مٹھائیاں تقسیم
شہریوں نے پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے کو یومِ نجات قرار دیتے ہوئے خوشی اور جوش و خروش کا اظہار کیا۔
View More News