معروف گلوکار اور شہنشاہ غزل مہدی حسن خان کی 14ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔
وہ 18 جولائی 1927 کو بھارت میں پیدا ہوئے۔
1957 میں انہیں ریڈیو پاکستان پر ٹھمری گلوکار کے طور پر گانے کا موقع ملا۔
حکومت پاکستان کی جانب سے انہیں نشان امتیاز، تمغہ امتیاز،تمغہ حسن کارکردگی اور ہلال امتیاز سمیت متعدد اعزازات سے نوازا گیا۔
انہوں نے سنگیت کے اپنے سفرکے دوران 300 سے زائد فلموں کے لیے گانے گائے۔
وہ طویل علالت کے بعد 2012 میں آج کے روز کراچی میں انتقال کرگئے۔۔۔۔۔۔۔