ریڈیو پاکستان
Tuesday, 03 December 2024, 03:56:39 pm
ریڈیو پاکستان
Toggle navigation
صفحہ اول
قومی خبریں
پنجاب
سندھ
بلوچستان
خیبر پختونخوا
گلگت بلتستان
آزاد جموں کشمیر
بین الاقوامی
کھیل
بزنس
ٹیکنالوجی
English
پاکستان اور ایران کا تمام شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق
حکومت کا نیکٹا اور صوبوں کے درمیان رابطے بڑھانے کا فیصلہ
آئی ایم ایف پروگرام بغیر کسی رکاوٹ کے آسانی سے آگے بڑھ رہا ہے،وزارت خزانہ
حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں کی بدولت معیشت درست سمت میں گامزن ہے، احسن اقبال
پاکستان اور ایران کا تمام شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق
اہم خبریں
حکومت کا نیکٹا اور صوبوں کے درمیان رابطے بڑھانے کا فیصلہ
اہم خبریں
وزیراعظم کا عصری عالمی معیار کے مطابق جدید طرز کی انسداد فساد فورس قائم کرنے کا فیصلہ
اہم خبریں
مہنگائی کی شرح کمی معیشت میں بہتری کا منہ بولتا ثبوت ہے، عطاء اللہ تارڑ
اہم خبریں
وزیراعظم ون واٹر سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ
قومی
وزیراعظم اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی ملاقات میں مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال
شہباز شریف نے کہا کہ عوامی فلاح کے حوالے سے قانون سازی میں سینیٹ کا کردار انتہائی اہم ہے۔
قلعہ بالا حصار اور پشاور سروسز کلب میں 15 ویں سالانہ ونٹیج اینڈ کلاسک کار شو کا انعقاد
شو میں1935 سے لے کر1980 تک کی قدیم گاڑیوں کی نمائش کی گئی۔
بزنس
حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں کی بدولت معیشت درست سمت میں گامزن ہے، احسن اقبال
وفاقی وزیر نے کہا کہ گزشتہ دوسال میں آئی ٹی کے شعبے کی برآمد ات میں بھی اضافہ ہوا ہے۔
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل توانائی کے شعبے کی ترقی کو ترجیح دے رہی ہے
او جی ڈی سی ایل نے بلوچستان میں ضلع ڈیرہ بگٹی کے ایک علاقے میں گیس کی پیداوار شروع کی ہے۔
نومبر میں مہنگائی کی شرح میں گزشتہ ساڑھے 6سال میں بڑی کمی
بلومبرگ کے مطابق غذائی اشیاء کی رسد میں اضافےسے آئندہ چند ماہ میں مہنگائی میں مزید کمی آئےگی
حکومت نے آئندہ پندرہ روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا
نئی قیمتیں آج سے نافذ العمل ہوگئی ہیں۔
عبدالعلیم خان اورترکیہ کے سفیرکا تجارتی تعلقات بڑھانے پرتبادلہ خیال
وفاقی وزیرنے کہا کہ دوستانہ تعلقات کو کاروباری شراکت داری میں بدلنا چاہئے
پاکستان سٹاک مارکیٹ،100 انڈیکس نے ایک لاکھ پوائنٹس کا سنگ میل عبورکرلیا
سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈتیزی ہماری معاشی پالیسیوں پراعتمادکا اظہارہے،وزیراعظم
پاکستاناسٹاک ایکسچینج میں تیزی کارجحان رہا
اضافہ حکومت کی اقتصادی پالیسیوں پر کاروباری برادری کے اعتماد کا اظہار ہے۔
پاکستانی اور چینی کمپنیوں کے درمیان پچیس کروڑڈالر مالیت کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے دستخط کی تقریب میں شرکت کی۔
مزید خبریں
حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں کی بدولت معیشت درست سمت میں گامزن ہے، احسن اقبال
مسلح افواج مادر وطن کے دفاع کی مکمل صلاحیت رکھتی ہیں، آرمی چیف
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل توانائی کے شعبے کی ترقی کو ترجیح دے رہی ہے
معذورافراد کاعالمی دن آج منایا جا رہا ہے
صدر،وزیراعظم کا تمام شعبوں میں معذورافرادکی شمولیت کے عزم کا اعادہ
پاکستان اورتاجکستان کا مختلف شعبوں میں تعاون مضبوط بنانے پراتفاق
وزیراعظم دوروزہ دورے پرآج سعودی عرب روانہ ہوں گے
سرکاری سکیم کے تحت حج درخواستیں جمع کرانے کا آج آخری روز
نائب وزیراعظم ای سی اوکے اجلاس میں شرکت کیلئے مشہد میں ہیں
نومبر میں مہنگائی کی شرح میں گزشتہ ساڑھے 6سال میں بڑی کمی
مہنگائی میں کمی سے عام آدمی پر بوجھ کم ہوگا، وزیراعظم
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا
View All
کھیل
پاکستان نے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 جیت لیا
صدر آصف علی زرداری نے ورلڈ کپ جیتنے پر بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو مبارکباد۔
ٹی ٹوئنٹی سیریز:پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا میچ آج ہوگا
میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام ساڑھے چاربجے شروع ہوگا۔
جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ:پہلا سیمی فائنل آج پاکستان اور جاپان کے درمیان ہوگا
میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام ساڑھے پانچ بجے شروع ہوگا۔
بلائنڈٹی ٹونٹی عالمی کپ:فائنل آج پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جائیگا
دوسرے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش نے سری لنکاکوچھ رنزسے ہراکرفائنل تک رسائی حاصل کی۔
انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے یو اے ای کو 69 رنز سےہرا دیا
پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 314 رنز بنائے۔
شزا فاطمہ خواجہ کی مقامی کھیلوں کے فروغ کیلئے ای سپورٹس مقابلے منعقد کرانے کی ہدایت
ہدایت اسلام آباد میں آر اینڈ ڈی فنڈ پالیسی کمیٹی کے 45 ویں اجلاس کے موقع پر دی گئی ۔
خیبر پختونخوا پیس فٹبال ٹورنامنٹ باجوڑ میں اختتام پذیر
فائنل میں سنسنی خیز مقابلہ ہوا اور پینلٹی ککز کے بعد باجوڑ کی ضلعی ٹیم نے چترال کی ٹیم کو شکست دے دی۔
بلائنڈٹی ٹونٹی عالمی کپ کا فائنل کل پاکستان اوربنگلہ دیش کے درمیان ہوگا
پاکستان نے سیمی فائنل میں نیپال کودس وکٹوں سے شکست دی تھی
بین الاقوامی
غزہ پراسرائیلی فوج کے حملوں میں مزیدسینتیس فلسطینی شہید
اب تک چوالیس ہزار چارسوچھیاسٹھ فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔
جنوبی لبنان کے علاقوں پراسرائیل کے تازہ حملوں میں مزید نوافراد شہید
اسرائیلی حملوں میں تین ہزارنوسواکسٹھ افراد شہید اورسولہ ہزارپانچ سوبیس زخمی ہوچکے ہیں۔
بھارت اور سری لنکا میں سمندری طوفان فینگل کے باعث کم از کم انیس افراد ہلاک
طوفان سے جنوبی شہر چنائی ڈوب گیا۔
غزہ میں نہتے فلسطینیوں کا قتل عام جاری، مزید 33 شہری شہید
شہدا کی مجموعی تعداد 44 ہزار 300 سے زائد ہوگئی
اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی معاہدہ
لبنان کے وزرا کی کونسل نے جنگ بندی کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے ۔
غزہ اسرائیلی حملوں میں کم سے کم پینتیس فلسطینی شہید
گزشتہ سال اکتوبر سے غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت میں اب تک چوالیس ہزار دو سو سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
امیرممالک کا موسمیاتی تبدیلی سے متاثرہ ممالک کو300ارب ڈالردینے کا وعدہ
امیرممالک کی طرف سے مدد کا وعدہ کوپ29کے موقع پرکیا گیا
غزہ اوربیروت پراسرائیلی حملوں میں 71افرادشہید
اسرائیلی جارحیت سے 38فلسطینی اور33لبنانی شہری شہیدہوئے
موسم
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان
پنجاب کے بعض میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح اوررات کے وقت میں ہلکی دھند چھائی رہیگی۔
ملک کے متعدد علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان
پنجاب اور بالائی سندھ کے میدانی علاقوں میں صبح کے وقت کہیں کہیں دھنداور سموگ چھائی رہے گی۔
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان
پہاڑوں پر برفباری کی بھی پیش گوئی
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر سرد اور خشک رہنے کاامکان ہے
پنجاب کے میدانی علاقوں، بالائی سندھ میں صبح اور رات کے اوقات میں سموگ اور دھند چھائی رہے گی۔
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم ز یادہ تر سرد اور خشک رہنے کا امکان
پنجاب کے مختلف میدانی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں سموگ اور دھند چھائی رہیگی۔
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر سرد اور خشک رہے گا
گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے ،ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے۔
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر سرد اور خشک رہے گا
پنجاب کے مختلف میدانی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں سموگ اور دھند چھائی رہیگی۔
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر خشک اور سردرہنے کا امکان
پنجاب کے میدانی علاقوںمیں رات اور صبح کے اوقات میں سموگ اور دھند چھائی رہے گی۔
کشمیر
بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں ایک کشمیری نوجوان شہید
نوجوان کو تلاشی اور محاصرے کی کارروائیوں کے دوران ایک جعلی مقابلے میں شہید کیاگیا۔
جموں کشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کی اقوام متحدہ سے بھارتی جیلوں میں نظربندکشمیریوں کی حالت زار کا نوٹس لینے کی اپیل
ادھر بھارت نے پیرا ملٹری بارڈر سکیورٹی فورس کی دو اضافی بٹالین کو اوڈیشہ سے مقبوضہ جموں وکشمیر کے جموں علاقے میں منتقل کردیا ہے۔
بھارتی فوجیوں نے گزشتہ ماہ کے دوران دہشتگردی کی جاری کارروائیوں میں نو کشمیریوں کو شہید کر دیا
بھارتی فوجیوں نے ان کارروائیوں کے دوران دوگھروں کو نقصان بھی پہنچایا۔
تنازعہ کشمیر کے حل کے لئے مذاکرات ہی واحد قابل عمل راستہ ہے،کل جماعتی حریت کانفرنس
میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ تشدد اور جبر سے اس کا حل نہیں نکل سکتا
مقبوضہ کشمیر،بھارتی فورسزنے درجنوں افرادکوگرفتارکرلیا
بھارتی فورسزنے حالیہ دنوں میں تلاشی کی کارروائیاں تیزکردیں
حریت کانفرنس کی مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کے ظالمانہ اقدامات کی شدیدمذمت
عالمی برادری تنازع کشمیرکے منصفانہ حل میں کرداراداکرے،ترجمان
مقبوضہ کشمیر میں قابض افواج نے محاصرے ، تلاشی کی کارروائیوں کے دوران متعدد نوجوانوں کو گرفتار کرلیا
کارروائیوں کے دوران بھارتی فوجیوں نے شہریوں کو ہراساں کیا ۔
کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ کشمیرمیں حالات معمول پرآنے کے بھارتی دعوے مستردکردیئے
بھارت زمینی حقائق کے جائزے کیلئے عالمی تنظیموں کومقبوضہ علاقے کے دورے کی اجازت دے،ترجمان
فن و ثقافت
پنجابی کے انقلابی شاعر اور مصنف استاد دامن کی 40ویں برسی
ایک قیمتی تحریر بھی تخلیق کی جو "دامن دے موتی" کے عنوان سے شائع ہوئی۔
معروف کلاسیکی گلوکار استاد بدر الزمان کی برسی
حکومت پاکستان نے شاندار خدمات کے اعتراف میں صدارتی تمغہ حسن کارکردگی سے نوازا۔
صوبہ سندھ اور دنیا بھر میں رہنے والے سندھی آج سندھی ثقافت کا دن منائیں گے
سندھی اپنی محبت اور سندھی ثقافت سے اپنے لگاؤ کے اظہار کیلئے سندھی ٹوپی اور اجرک پہنتے ہیں۔
بیجنگ،پیس گارڈن میوزیم میں پاکستان کے قدرتی حسن اورثقافتی ورثے کی نمائش
یہ تصاویر سفر،ثقافت اور مشترکہ تجربات کے گہرے روابط کی عکاس ہیں،پاکستانی سفیر
ممتاز ادیب اور تحریک پاکستان کے رہنما مولانا ظفر علی خان کی برسی منائی گئی
اردو اخبار 'زمیندار' کے ایڈیٹر تھے جو برصغیر کا سب سے مؤثر اخبار تھا
گلوکار سلیم رضا کی برسی منائی گئی
وہ 4مارچ 1932کو بھارت کے شہر امرتسر میں پیدا ہوئے۔
واشنگٹن:پاکستانی سفارتخانے میں اسلامی خطاطی پرمبنی نمائش کا انعقاد
سفیرپاکستان رضوان سعید شیخ نے اسلامی فن اور ثقافت کو فروغ دینے کی اہمیت پر زور دیا
معروف کامیڈین اسماعیل تارا کی دوسری برسی منائی گئی
اسماعیل تارانے مزاحیہ سیاسی ڈرامے ففٹی ففٹی سے شہرت حاصل کی
سائنس اور ٹیکنالوجی
حکومت آئی ٹی سیکٹر کے فروغ کے لیے اقدامات کر رہی ہے: احسن اقبال
وزیر منصوبہ بندی نے کہا کہ ترقی کیلئے سیاسی استحکام اور پالیسیوں کا تسلسل انتہائی اہم ہے۔
فہد ہارون اورایتھوپیا کے سفیرکاڈیجیٹل میڈیا کے بدلتے منظرنامے پر تبادلہ خیال
وزیراعظم کے معاون خصوصی اورسفیرکی چیلنجزسے نمٹنے کیلئے باہمی تعاون پربھی بات چیت
چین کا اپنے فائیوجی نیٹ ورک کواپ گریڈ کرنے کا فیصلہ
چین ایک سیٹلائٹ انٹرنیٹ بھی قائم کرے گا جوخلائی اورزمینی سہولیات کومربوط کرے گا
خواجہ محمدآصف کا سیالکوٹ میں آئی ٹی پارک کے قیام کا اعلان
وزیردفاع نے کہا کہ سیالکوٹ کھاریاں موٹروے 2025 تک فعال ہوجائے گی
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات 25 ارب ڈالرسے بڑھ سکتی ہیں،وزیراعظم
وزیراعظم نے آئی ٹی برآمدات میں اضافے اور ہر لائحہ عمل کیلئے خصوصی ٹائم فریمز قائم کرنے کیلئے واضح اہداف مقرر کرنے کی ہدایت کی۔
آئیڈیاز دوہزارچوبیس کے دوران ملک کے جدید ترین شاہپر 3 ڈرون کا افتتاح
یہ بموں، میزائلوں اور ٹارپیڈو سمیت وسیع پیمانے پر گولہ بارود لے جانے کی صلاحیت بھی رکھتاہے۔
رواں سال پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 34فیصداضافہ
ابتدائی چارماہ کے دوران آئی ٹی برآمدات ایک ارب 20 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے آئی ٹی برآمدات بڑھانےکیلئے پُرعزم ہیں،شزہ فاطمہ
رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ کے دوران انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کی برآمدات میں چونتیس فیصد سے زائد کا نمایاں اضافہ۔
خصوصی انٹرویوز
جنوبی کوریاکی پاکستان کے آئی ٹی کے شعبے میں سرمایہ کاری کرنے میں گہری دلچسپی
پاکستان میں جنوبی کوریا کے سفیر نے ریڈیوپاکستان کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے تجارت کو مزید بڑھانے کی ضرورت پر زوردیا۔
عالمی برادری مقبوضہ کشمیرمیں سنگین خلاف ورزیوں کا نوٹس لے، غلام محمد صفی
کُل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے کنوینئر نے عالمی رہنماؤں پر زور دیا کہ وہ بھارت پر دبائو ڈالنے کیلئے فیصلہ کن اقدام کریں
ماہر تعلیم ولید رسول کی 5 اگست 2019 کے بھارت کے اقدامات پر کڑی تنقید
ولید رسول نے IIOJK میں بھارت کی صورت حال کی تصویر کشی کی مذمت کی، اس کے بیانیے کو من گھڑت اور فریب پر مبنی قرار دیا۔
مسئلہ کشمیر کو حق خود ارادیت کی بنیاد پر پرامن طریقے سے حل کیا جانا چاہیے،حریت رہنما
الطاف حسین وانی نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کی جائز امنگوں کو دبانے کے لیے اپنی فوجی طاقت کا استعمال کر رہا ہے۔
عالمی ادارہ محنت کے کنٹری ڈائریکٹرکا پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کیلئے تعاون کا اعادہ
تنظیم کے کنٹری ڈائریکٹر نے کہا کہ ہم روزگار کے مواقع پیدا کرنے پر توجہ کررہے ہیں۔
ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے سی پیک بنیادی اہمیت کا حامل ہے، گورنر کے پی
حاجی غلام علی نے کہا کہ صوبے کے معدنی شعبے میں سرمایہ کاری سے عوام کا معیار زندگی بلند ہوگا۔
کرغزستان پاکستان کیساتھ اقتصادی تعاون کے فروغ کا خواہاں
کرغز سفیر نے کہا کہ سیاحت اور ادویہ سازی سمیت مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کی وسیع صلاحیت موجود ہے۔
این ڈی ایم اے کی عام لوگوں سے ساحلی علاقوں کا دورہ کرنے سے گریز کرنے کی اپیل
ترجمان این ڈی ایم ادریس محسود نے بتایا کہ طوفان سے180کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتارسے تیزہوائیں چلنے کاامکان ہے۔
News In Photos