Monday, 07 September 2026, 04:11:20 pm
 
خواتین ٹی ٹونٹی ایشیا کرکٹ کپ،پاکستان کا مقابلہ کل ہانگ کانگ سے ہوگا
September 06, 2026

خواتین کے ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں پاکستان اپنا اگلا میچ کل دبئی میں ہانگ کانگ کے خلاف کھیلے گا۔

میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔