Tuesday, 08 September 2026, 03:18:01 pm
 
جنوبی لبنان پر اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم بارہ افراد جاں بحق
September 08, 2026

جنوبی لبنان پر اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم بارہ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔

لبنان کی وزارت صحت کے مطابق اکتوبر دو ہزار تئیس سے لبنان پرجاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد بڑھ کر آٹھ ہزار نو سو اڑتالیس ہوگئی ہے۔