Tuesday, 08 September 2026, 03:17:38 pm
 
جنوبی غزہ میں اسرائیلی حملوں کے دوران مزید دو فلسطینی شہید ،متعدد زخمی
September 08, 2026

جنوبی غزہ میں اسرائیلی حملوں کے دوران مزید دو فلسطینی شہید اورمتعدد زخمی ہو گئے ہیں۔

طبی ذرائع کے مطابق اکتوبر دو ہزار تئیس سے غزہ پرجاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہیدہونیوالے فلسطینیوں کی تعداد تہتر ہزار چھ سو اٹھاون ہو گئی ہے۔