انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی مواصلات کی وزیر شزا فاطمہ خواجہ سعودی عرب کے شہر ریاض میں لیپ دو ہزار چھبیس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گی۔
دورے کے دوران وزیرانفارمیشن ٹیکنالوجی کلیدی خطاب کریں گی۔
شزا فاطمہ خواجہ ٹیکنالوجی سے متعلق اس تقریب میں پاکستان پویلین کا افتتاح بھی کریں گی۔