Saturday, 05 September 2026, 10:52:01 am
 
جونیئر ایشیا کپ: پاکستان نے ہانگ کانگ چائنا کو 0-2 سے شکست دے دی
September 04, 2026

آج چین میں جاری خواتین کے جونیئر ایشیا کپ میں پاکستان جونیئر خواتین ہاکی ٹیم نے ہانگ کانگ چائنا کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔

پاکستان اپنا اگلا میچ اتوار کو بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گا۔