Tuesday, 08 September 2026, 03:18:26 pm
 
یومِ پاک بحریہ آج اسلام آباد میں نیول ہیڈکوارٹرز میں منایا گیا
September 08, 2026

یومِ پاک بحریہ آج اسلام آباد میں نیول ہیڈ کوارٹرز میں منایا گیا، جہاں پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے یادگارِ شہدا پر پھول رکھے۔

اس موقع پر شہدا کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔

بعد میں نیول چیف نے شہدا کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔