Saturday, 05 September 2026, 10:51:34 am
 
خواتین ٹی ٹونٹی ایشیا کرکٹ کپ،پاکستان کا مقابلہ آج بھارت سے ہوگا
September 05, 2026

خواتین کے ٹی ٹونٹی ایشیا کرکٹ کپ میں پاکستان کا مقابلہ آج دبئی میں بھارت سے ہوگا۔

میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔