ریڈیو پاکستان
Wednesday, 02 April 2025, 04:41:39 am
ریڈیو پاکستان
Toggle navigation
صفحہ اول
قومی خبریں
پنجاب
سندھ
بلوچستان
خیبر پختونخوا
گلگت بلتستان
آزاد جموں کشمیر
بین الاقوامی
کھیل
بزنس
ٹیکنالوجی
English
اہم خبریں
عید کی خوشیاں دوسرے روزبھی جاری ہیں
وزیراعظم کی امیر جماعت اسلامی، اے این پی کے صدر کو عیدالفطر کی مبارکباد
مسلح افواج دشمنوں کے مذموم عزائم ناکام بنانے کی صلاحیت رکھتی ہیں:وزیر دفاع
برطانیہ کی غیرقانونی ترک وطن کے خاتمے کیلئے پاکستان کی کوششوں کی تعریف
وزیراعظم کاعوام کی فلاح وبہبودکیلئے مل کرکام کرنے کےعزم کا اظہار
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے برآمدات میں اضافے سے ملک ترقی کی راہ پرگامزن
وزیراعظم کی ہدایت پر35ٹن امدادی سامان کی کھیپ میانماربھجوادی گئی
غیرقانونی مقیم غیرملکیوں،افغان سٹیزن کوپاکستان چھوڑنے کی دی گئی مہلت ختم
سندھ کےعوام کی فلاح وبہبود حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،وزیراعظم
قومی
وزیر داخلہ کی شہید کیپٹن محمد علی قریشی کے اہل خانہ سے ملاقات
کیپٹن محمد علی قریشی گزشتہ برس 26 اگست کو بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہو گئے تھے۔
پاکستان، بوسنیا اور ہرزیگوینا باقاعدہ بات چیت جاری رکھنے پر متفق
عیدالفطر کے موقع پر وزیراعظم نے بوسنیا اینڈ ہرزیگووینا کے رکن ایوان صدر ڈاکٹر ڈینس بیکیرووچ سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔
بلوچستان کے عوام کی فلاح وبہبودکیلئے تمام وسائل بروئے کارلا رہے ہیں،سرفرازبگٹی
وزیراعلی کابلوچستان کی ترقی میں تمام سیاسی جماعتوں کے کردار کی ضرورت پر زور
ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا
میدانی علاقوں میں دن کے اوقات کے دوران موسم گرم رہے گا
وزیر اعظم کا میانمار میں زلزلے سے ہونے والے نقصانات پر اظہار تعزیت
میانمار میں گزشتہ جمعے کو شدید زلزلے سے سترہ سو سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
سیاسی جماعتیں ملک کی ترقی اور استحکام کیلئے متحد ہوجائیں:گیلانی
انہوں نے ملک وقوم کے تحفظ کیلئے عظیم قربانیاں دینے پر پاک فوج کوزبردست خراج تحسین پیش کیا۔
غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کوپاکستان چھوڑنے کی مہلت کا آج آخری روز
افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرزکو بھی وطن واپسی کیلئے آج تک مہلت
View More News