Friday, 09 May 2025, 05:08:02 pm
 
ناول نگار اور شاعر شوکت تھانوی کی باسٹھویں برسی
May 04, 2025

ناول نگار اور شاعر شوکت تھانوی کی باسٹھویں برسی اتوار کے روز منائی گئی۔

انیس سو چار میں پیدا ہونے والے شوکت تھانوی نے افسانوں، ناولز اور مضامین پر مشتمل تقریباً ساٹھ کتابیں تصنیف کیں۔

اردو ادب کیلئے ان کی شاندار خدمات کے صلے میں انہیں تمغہ امتیاز سے نوازا گیا۔

وہ انیس سو تریسٹھ میں آج کے روز لاہور میں انتقال کرگئے تھے۔