پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائٹیڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ آج راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔
میچ رات آٹھ بجے شروع ہوگا۔