Thursday, 15 May 2025, 09:42:41 pm
 
آئی ایم ایف سے توسیعی فنڈز سہولت کے تحت ایک ارب دوکروڑ تیس لاکھ ڈالر کی دوسری قسط موصول
May 14, 2025

سٹیٹ بنک آف پاکستان کو آئی ایم ایف کی جانب سے توسیعی فنڈ سہولت کے تحت ایک ہزار تئیس ملین ڈالر کی دوسری قسط موصول ہوگئی ہے ۔

یہ رقم اس مہینے کی سولہ تاریخ کو ہفتے کے اختتام پر جمعے کے روز بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ظاہر ہوجائے گی۔