ریڈیو پاکستان
Wednesday, 16 October 2024, 08:41:18 am
ریڈیو پاکستان
Toggle navigation
صفحہ اول
قومی خبریں
پنجاب
سندھ
بلوچستان
خیبر پختونخوا
گلگت بلتستان
آزاد جموں کشمیر
بین الاقوامی
کھیل
بزنس
ٹیکنالوجی
English
اہم خبریں
شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی قیادت اسلام آباد پہنچ گئی
پاکستان, تاجکستان کے وزراء اعظم کا دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال
وزیراعظم کا کرغزستان کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر زور
ترکمانستان کی پاکستان کو ایس سی او کے کامیاب اجلاس کے انعقاد پر مبارکباد
پاکستان, بیلا روس کا تجارتی تعلقات کو وسعت دینے کا عزم
پاکستان, چین کا اہم شعبوں میں سٹریٹجک تعاون کے فروغ کاعزم
دیہی خواتین کا آج عالمی دن منایا گیا
شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہ اجلاس آج اسلام آباد میں شروع
اسلام آباد،بیجنگ کا پاکستان،چین سٹریٹجک شراکت داری پر اظہار اطمینان
اہم خبریں
شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی قیادت اسلام آباد پہنچ گئی
وزیراعظم محمد شہباز شریف کل اجلاس کی صدارت کریں گے۔
پاکستان, تاجکستان کے وزراء اعظم کا دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال
تاجک وزیراعظم نے پاکستان کو شنگھائی تعاون تنظیم سربراہ کی حیثیت سے ایس سی او سربراہی اجلاس کے انعقاد پر دلی مبارکباد دی۔
وزیراعظم کا کرغزستان کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر زور
وزیراعظم شہبازشریف کی کرغزستان کے وزراء کی کابینہ کے چیئرمین اکیل بیک جاپاروف سے ملاقات ۔
ترکمانستان کی پاکستان کو ایس سی او کے کامیاب اجلاس کے انعقاد پر مبارکباد
وزیراعظم نے ملاقات میں مہمان خصوصی کے طورپر ترکمانستان کی شرکت کا خیرمقدم کرتے ہوئے ترکمانستان کے ساتھ پاکستان کے دیرینہ تاریخی اور برادرانہ تعلقات کی اہمیت پرزوردیا ۔
پاکستان, بیلا روس کا تجارتی تعلقات کو وسعت دینے کا عزم
بیلا روس کے وزیراعظم نے دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات کی مثبت سمت پر اطمینان کااظہار کیا۔
پاکستان, چین کا اہم شعبوں میں سٹریٹجک تعاون کے فروغ کاعزم
دونوں رہنمائوں نے پاک چین اقتصادی اہداری کے تحت منصوبوں پرعملدرآمد تیزکرنے کی ضرورت پرزوردیا۔
دیہی خواتین کا آج عالمی دن منایا گیا
دن کا مقصد دنیا بھر میں زرعی اور دیہی ترقی کو فروغ دینے کیلئے دیہی خواتین کی اہمیت کو تسلیم کرنا ہے۔
View More News