حریت رہنماؤں،تنظیموں کا کشمیریوں کے حقوق کی کھلی خلاف ورزی پر بھارت کیخلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت میں مقدمہ چلانے کا مطالبہ
بھارتی فورسز کی طرف سے علاقے میں جاری ظلم وبربریت بین الاقوامی قانون کے مطابق نسل کشی اور جنگی جرائم کی تعریف پرپورا اترتاہے۔