Friday, 09 May 2025, 08:14:44 pm
 
عازمین حج کو پروازوں کے شیڈول سے متعلق معلومات کیلئے ہیلپ لائن قائم
May 09, 2025

مذہبی امورکے وزیر سردار محمد یوسف کی ہدایت پر ایک ہیلپ لائن قائم کی گئی ہے تاکہ عازمین حج کو پروازوں کے شیڈول سے متعلق معلومات فراہم کی جاسکیں۔

عازمین حج معلومات کے حصول کیلئے ہیلپ لائن نمبر051-9216980پر رابطہ کرسکتے ہیں۔