پاکستان اور بھارت نے واہگہ اٹاری بارڈر کراسنگ پر ایک ، ایک قیدی کا تبادلہ کیا۔
سیکورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی بارڈر سیکورٹی فورس کے پرنم کمارSHAW کو بھارتی حکام جبکہ پنجاب رینجرز کے محمد اﷲ کو پاکستانی حکام کے حوالے کیاگیا۔