Friday, 09 May 2025, 04:58:17 pm
 
پی ایس ایل،آج کراچی کنگزکامقابلہ پشاورزلمی سے ہوگا
May 08, 2025

پاکستان سپرلیگ کا ستائیسواں میچ آج راولپنڈی میں کراچی کنگز اورپشاور زلمی کے درمیان کھیلا جائے گا۔

میچ رات آٹھ بجے شروع ہوگا۔