Tuesday, 13 May 2025, 12:53:27 pm
 
معروف شاعرسید ضمیرجعفری کی 26ویں برسی
May 12, 2025

معروف شاعرسید ضمیرجعفری کی 26ویں برسی پیر کے روز منائی گئی ۔

ضمیرجعفری یکم جنوری انیس سوسولہ کوجہلم میں پیداہوئے۔

انہوں نے اپنی اردو مزاحیہ شاعری سے شہرت حاصل کی اوراخبارات ورسائل میں بھی مزاحیہ کالم لکھے۔

انہوں نے شاعری اورنثرکی تقریباً اٹھہترکتابیں تصنیف کیں جو مختلف موضوعات میں ان کے تخلیقی کام کی نمائندگی کرتی ہیں۔

وہ انیس سوننانوے میں آج کے روزانتقال کرگئے۔