Thursday, 15 May 2025, 08:40:40 pm
 
بھارتی فوج نے ضلع پلوامہ میں تین کشمیری نوجوانوں کوشہیدکردیا
May 15, 2025

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع پلوامہ میں ریاستی دہشت گردی کی اپنی تازہ کارروائی میں تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔

فوجیوں نے ان جوانوں کو ضلع کے علاقے نادرلورگام میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔