غزہ پراسرائیلی حملوں میں مزیدانتالیس فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
ادھرحماس نے ایک اسرائیلی یرغمالی ایڈن الیگزینڈرکو رہا کردیا ہے۔