Thursday, 26 November 2026, 07:20:21 pm
 
اٹھائیس ویں نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء کا گوادر کا دورہ
November 26, 2026

اٹھائیس ویں نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء نے گوادر کا دورہ کیا۔

اس موقع پر شرکاء کو گوادر کی جغرافیائی اہمیت اور سیکیورٹی کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

چیئرمین گوادرپورٹ اتھارٹی اور گوادر ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل نے پورٹ آپریشنز، ترقیاتی منصوبوں اور سرمایہ کاری کے مواقع پر روشنی ڈالی۔