Thursday, 26 November 2026, 07:20:24 pm
 
پاکستان کے سائنس اورٹیکنالوجی کے سفر پر مبنی ولولہ انگیز ڈاکومینٹری''ستاروں سے آگے'' جاری
November 26, 2026

پاکستان کے سائنس اورٹیکنالوجی کے سفر پر مبنی ولولہ انگیز ڈاکومینٹری "ستاروں سے آگے" جاری کی گئی ہے۔

اس ڈاکومینٹری میں پاکستان کی سائنسی ترقی کے تاریخی سنگِ میل، عظیم سائنسدانوں کی خدمات اور قومی عزم کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔

پہلے پاکستانی خلاء باز ذیشان علی، شین ژو 24- (Shenzhou-24) مشن کے ذریعے خلاء میں سبز ہلالی پرچم کے ساتھ قومی امنگوں کی نمائندگی کر رہے ہیں۔