ریڈیو پاکستان
Thursday, 21 November 2024, 03:50:47 am
ریڈیو پاکستان
Toggle navigation
صفحہ اول
قومی خبریں
پنجاب
سندھ
بلوچستان
خیبر پختونخوا
گلگت بلتستان
آزاد جموں کشمیر
بین الاقوامی
کھیل
بزنس
ٹیکنالوجی
English
امریکہ کا پاکستان کی انسداد دہشت گردی کی استعداد کار بہتربنانے کا عزم
متعلقہ حکام ماڈل خصوصی اقتصادی زونز کے قیام کیلئے مقامات کی نشاندہی کریں، احسن
ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کو کئی مراعات دی جا رہی ہیں،رانا تنویر
پاکستان اور سعودی عرب کا اسلام آباد اور ریاض کو جڑواں شہر قرار دینے پر اتفاق
امریکہ کا پاکستان کی انسداد دہشت گردی کی استعداد کار بہتربنانے کا عزم
اہم خبریں
متعلقہ حکام ماڈل خصوصی اقتصادی زونز کے قیام کیلئے مقامات کی نشاندہی کریں، احسن
اہم خبریں
وزیراعظم کا سینیٹ پر قومی یکجہتی کیلئے کردار ادا کرنے پر زور
اہم خبریں
صدر اور وزیراعظم کا بنوں حملے میں 12 سیکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر دکھ کا اظہار
اہم خبریں
وزیراعظم کا پاکستان کو جلد پولیو فری ملک بنانے کے عزم کا اظہار
قومی
پاک ، چین مشترکہ جنگی مشق واریئر ایٹ کی افتتاحی تقریب
انسداد دہشت گردی کے سلسلے میں تین ہفتے طویل مشق ہر سال منعقد کی جانے والی دو طرفہ مشقوں کے سلسلے کی آٹھویں مشق ہے۔
بنوں، شہید جوانوں کی نماز جنازہ ادا
شہداء کی نماز جنازہ میں کور کمانڈر پشاورسمیت اعلیٰ عسکری حکام ' سول انتظامیہ اور جوانوں نے شرکت کی۔
بزنس
برآمدات کے ذریعے ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے، احسن اقبال
یورپی یونین کیلئے پاکستانی برآمدات میں ایک عشرے کے دوران سو فیصد سے زائد اضافہ ہوا ہے۔
رواں سال پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 34فیصداضافہ
ابتدائی چارماہ کے دوران آئی ٹی برآمدات ایک ارب 20 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں
ایس آئی ایف سی کی بدولت ترسیلات زر میں24 فیصد اضافہ
ترسیلات زر میں اضافےکی وجہ ڈیٹا کی ڈیجیٹائزیشن اوربیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی تعداد میں اضافہ ہے
پاکستان اورایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان50کروڑڈالرقرض کے معاہدے پردستخط
معاہدہ آفات کا خطرہ کم کرنے کیلئے پاکستان کے عزم کا اظہارہے،احدچیمہ
وزیرخزانہ نے ایشیائی ترقیاتی بنک کی پاکستان کیلئے مالی معاونت کو سراہا
محمداورنگزیب نے ماحول دوست اقدامات اور حکومت اور پینشن اصلاحات کا ایجنڈا آگے بڑھانے میں بنک کی امداد کا خیر مقدم کیا۔
بلوم برگ کی پاکستان کی سٹاک مارکیٹ میں ترقی کے رجحان میں اضافے کی پیشگوئی
جریدے کے اعدادوشمار ظاہر کرتے ہیں کہ پاکستان سٹاک ایکسچینج کا ہنڈرڈ انڈیکس رواں سال عالمی سطح پر دوسرے نمبر پر رہا۔
پاکستان نے زرعی ترقی میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے
ماہرین اور حکام کے مطابق اِس سے بالخصوص بچوں اور خواتین میں زنک کی کمی کو پورا کرنے میں مدد ملے گی۔
ملکی معاشی استحکام کے لیے توانائی کے شعبے کی ترقی ایس آئی ایف سی کی اولین ترجیح
اس ضمن میں ماڑی پیٹرولیم کے ذخائر کی دستیابی کی مدت 17 سال تک بڑھ گئی ۔
مزید خبریں
پاکستان اور سعودی عرب کا اسلام آباد اور ریاض کو جڑواں شہر قرار دینے پر اتفاق
برآمدات کے ذریعے ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے، احسن اقبال
وزیراعظم کا بچوں کے حقوق اورفلاح وبہبود کےعزم کااعادہ
دنیا بھرمیں بچوں کاعالمی دن
رومینہ خورشید عالم کا قدرتی آفات کے حوالے سے انشورنس پلان متعارف کرانے پر زور
سیکورٹی فورسز نے ضلع بنوں کے علاقے مالی خیل میں چھ خوارج کو ہلاک کر دیا
وزیراعظم کا ملکی خودمختاری کیلئے مربوط کوششوں پرزور
ہم سب نے مل کر دہشت گردی کے ناسور سے لڑنا ہے، آرمی چیف
ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کیلئے عدالتی معلومات نظام تیارکرے،احسن اقبال
وزیر خزانہ کا معیشت کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے عزم کا اعادہ
پاکستان اور برطانیہ کا دوطرفہ تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
وزیراعظم کا دہشت گردوں کے خاتمے کے حکومتی عزم کا اعادہ
View All
کھیل
یونیورسٹی سپورٹس اولمپیاڈ سے ابھرنے والے ٹیلنٹ کو بین الاقوامی سطح پر مواقع دیئے جائینگے، رانا مشہود
رانا مشہود نے کہا کہ سپورٹس اولمپیاڈ میں شرکت کے لیے تین ہزار کھلاڑی وفاقی دارالحکومت میں موجود ہیں۔
چار روزہ وزیراعظم یونیورسٹی سپورٹس اولمپیڈ آج سے اسلام آباد میں شروع ہوگا
ملک بھر سے تین ہزار سے زائد کھلاڑی اور اتھلیٹس اس میگا ایونٹ میں شرکت کریں گے۔
ون ڈے سیریز:پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا میچ اتوار کو کھیلا جائے گا
گرین شرٹس زمبابوے کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز بھی کھیلے گی۔
یونیورسٹی سپورٹس اولمپیاڈ کل سے اسلام آباد میں شروع ہوگا
میگا ایونٹ میں ملک بھر سے 3 ہزار سے زائد کھلاڑی اور ایتھلیٹ حصہ لیں گے
آسٹریلیا نے پاکستان کوتیسرے میچ میں شکست دے کرٹی 20 سیریزجیت لی
آسٹریلیا نے118 رنزکا ہدف3وکٹوں کے نقصان پرحاصل کر لیا
پاکستان چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد کیلئے پوری طرح تیار ہے،محسن نقوی
چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ سٹیڈیمز کو جدید سہولیات سے آراستہ کیا جا رہا ہے
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا، تیسرا ٹی 20 آج ہوگا
سریز میں آسٹریلیا کو 2 صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل
ٹوئٹی سیریز:پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا میچ کل کھیلا جائے گا
آسٹریلیا کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل ہے۔
بین الاقوامی
جی ٹونٹی رہنماؤں کا غزہ کیلئے امداد کی فراہمی فوری بڑھانے پر زور
مشترکہ اعلامیے میں رہنمائوں نے لوگوں کی مشکلات اور جنگ کے منفی اثرات کو بھی اجاگر کیا ۔
بھارت: کانگریس صدر کا بی جے پی پر منی پور میں جان بوجھ کر بدامنی پھیلانے کا الزام
ملک ارجن کھرگے نے بحران سے نمٹنے میں ناکامی پر مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
آکلینڈ ، بھارت کے اندر آزاد خالصتان ریاست کے قیام کیلئےریفرنڈم
ریفرنڈم میں 37 ہزار سے زائد افراد نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔
غزہ ، رہائشی عمارتوں پر اسرائیلی حملوں میں 96 فلسطینی شہید
درجنوں زخمی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔
نیوزی لینڈ میں خالصتان ریفرنڈم کا انعقاد
سکھس فارجسٹس کی جانب سے اعلان کردہ ریفرنڈم آکلینڈ کے اوٹیااسکوائر میں منعقد کیا جائے گا ۔
نیوزی لینڈ میں خالصتان ریفرنڈم ، بھارت کو سکھوں پر ظلم و ستم ختم کرنے کا سخت پیغام
ریفرنڈم کے نتائج اقوام متحدہ اور بین الاقوامی اداروں کو بھیجے جائیںگے۔
غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید چھتیس فلسطینی شہید
شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد تینتالیس ہزار سات سو سے تجاوز کرگئی ہے۔
سلامتی کونسل پیر کو مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر غور کرے گی
مشرقی وسطیٰ امن عمل کے خصوصی رابطہ کارموجودہ صورتحال سے آگاہ کریںگے۔
موسم
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر خشک اور سردرہنے کا امکان
پنجاب کے میدانی علاقوںمیں رات اور صبح کے اوقات میں سموگ اور دھند چھائی رہے گی۔
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر خشک اور سرد رہنے کا امکان
پنجاب کے میدانی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سموگ اور دھند چھائی رہیگی۔
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان
پنجاب کے میدانی علاقوں میں سموگ اوردھند چھائی رہے گی۔
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران خیبرپختونخوا گلگت بلتستان، کشمیر ، اسلام آباد میں بارش کا امکان
پنجاب کے زیادہ تر مقامات پر صبح، شام اوررات کے اوقات میں سموگ چھائی رہے گی۔
پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا کا آج سے ہفتے تک صوبے میں تیز بارشوں کا انتباہ جاری
سیاحوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ اس دوران پہاڑی علاقوں میں جانے سے گریز کریں۔
آج کشمیر،گلگت بلتستان،خطہ پوٹھوہاراورخیبرپختونخوامیں بارش کاامکان
پنجاب کے زیادہ تر مقامات پر سموگ چھائی رہے گی
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر خشک رہیگا
خیبرپختونخوا اورپنجاب کے زیادہ تر مقامات پر صبح اورشام کے وقت سموگ چھائی رہے گی۔
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ ترخشک اور سرد رہے گا
پنجاب کے بیشتر علاقوںمیں سموگ چھائی رہے گی
کشمیر
بھارتی غاضب فوج نے مقبوضہ وادی میں36سالوں میں 922بچوں کو شہید کیا
بھارت کے غیر قانونی قبضے اور فوجی جبرواستبداد سے بچے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔
کل جماعتی حریت کانفرنس کا عالی کدل کے شہداء کوخراج عقیدت
شہداء عالی کدل کی بے مثال خدمات ہمیشہ دلوں میں نقش رہیں گی،ترجمان
بات چیت ہی مسئلہ کشمیر کے حل کا واحد راستہ ہے ، میر واعظ عمر فاروق
جبر کی پالیسی سے مسائل حل نہیں ہوسکتے اور بات چیت ہی آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہے۔
حریت کانفرنس کا تنازع کشمیر پر آرمی چیف سید عاصم منیر کے بیان کا خیر مقدم
آرمی چیف کے بیان سے حق خودارادیت کے حصو ل کیلئے کشمیریوں کا حوصلہ بلند ہوگا،ترجمان
فاروق عبداللہ کا مقبوضہ جموں وکشمیر کا فوری مکمل ریاست کا درجہ بحال کرنے کامطالبہ
فاروق عبداللہ نے کہا کہ غیر مقامی افراد ملازمتوں اور وسائل پر قابض ہو رہے ہیں ۔
بھارتی حکومت کشمیریوں کی جدوجہد کو دبانے کیلئے فوجی طاقت استعمال کررہی ہے، حریت کانفرنس
کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگرمیں ایک بیان میں نہتے شہریوں کے خلاف جاری بھارتی مظالم پر گہری تشویش کا اظہار کیاہے۔
کُل جماعتی حریت کانفرنس کی مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی بڑھتی خلاف ورزیوں کی مذمت
حریت رہنمائوں نے کہا کہ بھارتی حکومت نے مقبوضہ وادی کو کھلی جیل میں تبدیل کر دیا ہے۔
عالمی برادری تنازعہ کشمیرحل کرانے میں کوششیں تیز کرے، حریت کانفرنس
ترجمان نے بھارت پر زور دیا کہ وہ زمینی حقائق کو تسلیم کرے اور تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے لیے اقدامات کرے۔
فن و ثقافت
معروف شاعر اور مصنف فیض احمد فیض کی چالیسویں برسی
خدمات کے اعتراف میں روس کی طرف سے انیس سو باسٹھ میں امن کالینن انعام دیاگیا۔
معروف مزاحیہ اداکار طارق ٹیڈی کی دوسری برسی
طارق ٹیڈی نے تھیٹرانڈسٹری اور کئی سپرہٹ ڈراموں میں اپنے فن کے جوہردکھا ئے
معروف فلمی ہدایت کارپرویزملک کی 16 ویں برسی
پرویزملک کوفلمی صنعت میں خدمات کے اعتراف میں صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سے نوازاگیا
ٹی وی اور فلم کے معروف اداکار شفیع محمد کی17ویں برسی
شفیع محمد نے ریڈیو میں پیش کار کی حیثیت سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا
ممتاز ادیب، مورخ اور نقاد مولانا غلام رسول مہر کی53ویں برسی
مولانا غلام رسول مہر نے مذہب، سیاست، ثقافت، ادب اور سیرت پر سو سے زائد کتابیں لکھیں۔
معروف فلمی موسیقارفیروزنظامی کی برسی آج منائی جارہی ہے
فیروز نظامی نے مشہور پنجابی فلموںچن وے ، دوپٹہ اور ہماری بستی کی موسیقی سے شہرت حاصل کی
فلمی اداکار اقبال حسن کی چالیسویں برسی
فلم "سسی پنوں"سے ہیروئن نغمہ کے ساتھ مرکزی کردار ادا کرنا شروع کیا۔
اردوکے معروف شاعرشکیب جلالی کی 58ویں برسی
شاعری کاپہلامجموعہ 'روشنی اے روشنی' انیس سوبہترمیں شائع ہوا۔
سائنس اور ٹیکنالوجی
رواں سال پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 34فیصداضافہ
ابتدائی چارماہ کے دوران آئی ٹی برآمدات ایک ارب 20 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے آئی ٹی برآمدات بڑھانےکیلئے پُرعزم ہیں،شزہ فاطمہ
رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ کے دوران انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کی برآمدات میں چونتیس فیصد سے زائد کا نمایاں اضافہ۔
آزاد کشمیر یونیورسٹی مظفرآباد میں تین روزہ الائیڈ ہیلتھ سائنسز ایکسپو 2024 شروع
انعقاد آزاد کشمیر یونیورسٹی کے شعبہ ہیلتھ سائنسز نے پاک فوج کے اشتراک سے کیا گیا۔
احسن اقبال کا ملک کو ڈیجیٹل اور علمی انقلابات کے دور میں منتقل کرنے کی ضرورت پر زور
اسلام آباد میں "سائنس، ٹیکنالوجی، اور انجینئرنگ فار ڈویلپمنٹ" اقدام کا افتتاح۔
دنیا علم اور ٹیکنالوجی کی ترقی کے دور میں داخل ہورہی ہے ، احسن اقبال
وزیر منصوبہ بندی نے عالمی سطح پر اہم مقام حاصل کرنے کیلئے کاروباری اوراختراعی منصوبوں کی ضرورت پر زوردیا۔
وزیرسائنس،ٹیکنالوجی کا اقتصادی ترقی میں تخلیقی تعلیم کے کردار کی اہمیت پر زور
خالد مقبول صدیقی نے ڈیزائن اور فیشن آرٹس کو صنعت کا درجہ دینے کی اہمیت اُجاگر کی۔
ٹیک کانفرنس مضبوط دوطرفہ تعلقات کواُجاگر کرتی ہے، سفیر پاکستان
امریکہ میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے پاکستان یو ایس ٹیک انویسٹمنٹ کانفرنس کا افتتاح کیا ۔
آئی ٹی کا شعبہ بہت جلد نتائج دینے والے شعبوں میں شامل ہے، رضوان سعید شیخ
سفیر پاکستان نے کیا کہ پاکستان تمام چیلنجز پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔
خصوصی انٹرویوز
جنوبی کوریاکی پاکستان کے آئی ٹی کے شعبے میں سرمایہ کاری کرنے میں گہری دلچسپی
پاکستان میں جنوبی کوریا کے سفیر نے ریڈیوپاکستان کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے تجارت کو مزید بڑھانے کی ضرورت پر زوردیا۔
عالمی برادری مقبوضہ کشمیرمیں سنگین خلاف ورزیوں کا نوٹس لے، غلام محمد صفی
کُل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے کنوینئر نے عالمی رہنماؤں پر زور دیا کہ وہ بھارت پر دبائو ڈالنے کیلئے فیصلہ کن اقدام کریں
ماہر تعلیم ولید رسول کی 5 اگست 2019 کے بھارت کے اقدامات پر کڑی تنقید
ولید رسول نے IIOJK میں بھارت کی صورت حال کی تصویر کشی کی مذمت کی، اس کے بیانیے کو من گھڑت اور فریب پر مبنی قرار دیا۔
مسئلہ کشمیر کو حق خود ارادیت کی بنیاد پر پرامن طریقے سے حل کیا جانا چاہیے،حریت رہنما
الطاف حسین وانی نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کی جائز امنگوں کو دبانے کے لیے اپنی فوجی طاقت کا استعمال کر رہا ہے۔
عالمی ادارہ محنت کے کنٹری ڈائریکٹرکا پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کیلئے تعاون کا اعادہ
تنظیم کے کنٹری ڈائریکٹر نے کہا کہ ہم روزگار کے مواقع پیدا کرنے پر توجہ کررہے ہیں۔
ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے سی پیک بنیادی اہمیت کا حامل ہے، گورنر کے پی
حاجی غلام علی نے کہا کہ صوبے کے معدنی شعبے میں سرمایہ کاری سے عوام کا معیار زندگی بلند ہوگا۔
کرغزستان پاکستان کیساتھ اقتصادی تعاون کے فروغ کا خواہاں
کرغز سفیر نے کہا کہ سیاحت اور ادویہ سازی سمیت مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کی وسیع صلاحیت موجود ہے۔
این ڈی ایم اے کی عام لوگوں سے ساحلی علاقوں کا دورہ کرنے سے گریز کرنے کی اپیل
ترجمان این ڈی ایم ادریس محسود نے بتایا کہ طوفان سے180کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتارسے تیزہوائیں چلنے کاامکان ہے۔
News In Photos