خان یونس کے مغربی مضافاتی علاقے Al-MASLAKH میں ایک اسرائیلی ڈرون حملے میں ایک شخص، اس کی اہلیہ اور بچوں سمیت کم از کم بارہ فلسطینی زخمی ہوگئے۔
ادھر اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کی مسلسل موجودگی اور سرگرمیاں بے گھر خاندانوں کی اپنے گھروں کو محفوظ واپسی اور تعمیر نو میں رکاوٹ بن رہی ہیں۔