Saturday, 31 October 2026, 03:00:50 pm
 
چین کے ساتھ سرحدی کشیدگی کے دوران مودی حکومت کی دفاعی پالیسی کو عالمی تنقید کا سامنا
October 31, 2026

چین اور بھارت کے درمیان سرحدی جھڑپوں میں شدت آگئی ہے جبکہ مودی حکومت کو اپنی دفاعی پالیسی پر عالمی تنقید کا سامنا ہے۔

ایک بین الاقوامی میڈیا ادارے کے مطابق چین کے ہاتھوں بھارتی سرحد پر ناکامی مودی حکومت کی کمزور دفاعی حکمت عملی کا واضح ثبوت ہے۔