Tuesday, 27 October 2026, 02:46:36 pm
 
غزہ، بے گھر افراد کے گھر پر اسرائیلی فضائی حملے میں ایک کمسن بچی سمیت تین فلسطینی شہید
October 27, 2026

file foto

غزہ کے جنوبی علاقے میں بے گھر افراد کے ایک کیمپ پر اسرائیلی فضائی حملے میں ایک کمسن بچی سمیت تین فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔

اکتوبر دو ہزار تئیس سے غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں فلسطینی شہداء کی تعداد بڑھ کر چوہتر ہزار پانچ سو پچپن ہو گئی ہے جبکہ ایک لاکھ پچھتر ہزار سات سو ستائیس افراد زخمی ہوئے ہیں۔