متحرک تصویر سازی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔
یہ دن متحرک تصاویر کے فن کیلئے کام کرنے والے فنکاروں، سائنس دانوں اور تکنیکی ماہرین کی خدمات کے اعتراف کے لیے منایا جاتا ہے۔
اس سال دن کا موضوع ہے '' سرحدوں سے آگے، کئی آوازیں، ایک مستقبل۔''