غزہ اور خان یونس میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں پانچ فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
فلسطینی خبر رساں ادارے وفا کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے تازہ حملوں میں وزارت اقتصادی امور کی ایک عمارت کو نشانہ بنایا۔