Tuesday, 27 October 2026, 01:50:51 pm
 
جنوبی غزہ میں بے گھر افراد کے کیمپ پر اسرائیلی حملہ، تین فلسطینی شہید
October 26, 2026

جنوبی غزہ میں بے گھر افراد کے کیمپ پر اسرائیلی فضائی حملے میں ایک کم عمر لڑکی سمیت تین فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔

غزہ کے طبی ذرائع کے مطابق 7 اکتوبر 2023 سے غزہ پر اسرائیلی جارحیت میں شہید فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر چوہتر ہزار پانچ سو سینتالیس ہو گئی ہے، جبکہ ایک لاکھ پچھتر ہزار چھ سو بانوے افراد زخمی ہوئے ہیں۔