گلگت بلتستان کا 80واں یوم آزادی کل روایتی جوش و جذبے سے منایا جائے گا۔
نومبر انیس سو سینتالیس میں گلگت بلتستان کی تحریک آزادی کے رہنماؤں اور عوام نے ڈوگرہ راج سے اس خطے کو آزاد کرایا اور غیر مشروط طور پر پاکستان سے الحاق کیا۔
اس سلسلے میں گلگت میں آرمی ہیلی پیڈ پر ایک بڑی تقریب ہوگی، جس میں تحریک آزادی کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔