Wednesday, 26 August 2026, 09:38:58 am
 
گلگت بلتستان میں بلدیاتی انتخابات سات روز کے لیے ملتوی کر دیے گئے
August 15, 2026

فائل فوٹو

گلگت بلتستان میں بلدیاتی انتخابات سات روز کے لیے ملتوی کر دیے گئے ہیں۔

چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ گلگت بلتستان حکومت کی درخواست پر کیا گیا ہے، جس میں لوکل گورنمنٹ ایکٹ دو ہزار چودہ میں مجوزہ ترامیم اور ضروری قانون سازی مکمل کرنے کے لیے مزید وقت مانگا گیا تھا۔