Saturday, 05 September 2026, 12:00:30 pm
 
قدرتی آفات سے بروقت نمٹنے کے لیے جدید مواصلاتی نظام ناگزیر ہے، امجد حسین
September 04, 2026

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے کہا ہے کہ دشوار گزار پہاڑی علاقوں میں سیٹلائٹ روابط، گلیشیئرز کی نگرانی اور جدید مواصلاتی نظام قدرتی آفات سے بروقت نمٹنے کے لیے ناگزیر ہیں۔

اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی پر زور دیا کہ وہ علاقے میں مستحکم انٹرنیٹ اور موبائل رابطے کی فراہمی میں مؤثر کردار ادا کرے۔