پشاور ناردرن بائی پاس کے منصوبے پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے۔
خیبر پختونخوا حکومت کے ذرائع کے مطابق ناردرن بائی پاس پشاور کے پیکیج۔ ون کا تعمیراتی کام مکمل کر لیا گیا ہے، جبکہ منصوبے کی تکمیل کی مقررہ تاریخ اگلے سال 31 جنوری ہے۔